Chicken Ginger Soup Recipe in Urdu



9871 Views 1 Comments

چکن جنجر سوپ

اجزاء:
چکن بریسٹ------------------- ایک عدد
نمک------------- حسب ذائقہ
ادرک----------- دو انچ کا ٹکڑا
یخنی------------ چار پیالی
کالی مرچ------------- پسی ہوئی ایک چائے کا چمچ
گاجر----------- آدھی پیالی
ہری پیاز-------------- ایک عدد
سرکہ------------ ایک چائے کا چمچ
سویا سوس------------ ایک چائے کا چمچ
کارن فلار---------------- دو کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل------------------ ایک کھانے کا چمچ


Chicken Ginger Soup banane ka tarika



ترکیب:
چکن بریسٹ کو صاف دھو کر اسکی چھوٹی بوٹیاں کاٹ لیں ادرک کو چھیل کر باریک کات لیں، گاجر وار ہری پیاز کو بھی باریک کاٹ کر رکھ لیں۔
چکن کی بوٹیوں پر نمک، کالی مرچ، سرکہ اور سویا سو ملا کر لگا لیں اور دس سے بارہ منٹ کے لئے رکھ دیں۔
پین میں کوکنگ آئل میں چکن ڈال کر فرائی کریں اور ساتھ ہی گاجر بھی شامل کردین
چکن سنہری ہونے پر آجائیں تو اس میںیخنی ڈال کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ پکائین۔
پھر اس میں کٹی ہوئی ادرک ڈال کر دو سے تین منٹ پکائین اور کارن فلار کو دو سے تین کھانے چمچ ٹھنڈے پانی میں گھول کر ڈالیں۔
چمچ چلاتے ہوئے گاڑھا ہونے تک پکائیں اور ہری پیاز چھڑک کر چولہے سے اتارلیں۔
ڈش میں نکالنے سے پہلے نمک مرچ چیک کریں اور گرم گرم مزیدار سوپ کا لطف اٹھائیں۔

Posted By: saniya,


Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

Batool - Quetta Feb 20, 2017
superb chicken ginger soup recipe , i cooked it some days ago and want to cook it again today. please shortlist other soup recipes for me so that i could pick the ones that are best.


Comments:


New to KFoods? Join for free!

Chicken Ginger Soup in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Soup.

Tags : Chicken Ginger SoupChicken Jinger Soop

Blog

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

Coconut Oil Benefits for Hair, Dryness and Nails

17 Jan 2018
Beauty and Skin Care

Hamla Khawateen Zaror Khayen

Hamla Khawateen Zaror Khayen

16 Jan 2018
Health and Fitness

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

Khubani Ki Giri Mout Ka Bais Ban Sakti Hai

16 Jan 2018
Health and Fitness