Chatori Daal Recipe in Urdu

Chatori Daal Recipe is one of the best chatpata dal recipes. It is very easy to cook and best in taste you can enjoy this as a dinner or lunch. So try this easy and yummy homemade recipe now.

10179 Views 1 Comments

چٹوری دال

اجزاء:
چنے کی دال ایک سو پچاس گرام ﴿اُبلی ہوئی
تیل آدھا کپ
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
رائی دانہ آدھا چائے کا چمچ
کلونجی آدھا چائے کا چمچ
میتھی دانہ آدھا چائے کا چمچ
سونف ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی)
زیرہ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا)
دھنیا ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا)
پیاز ایک عدد ﴿درمیانی، باریک کٹی ہوئی)
ٹماٹر تین عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے)
لوکی ایک عدد ﴿درمیانی)
املی کا پیسٹ ایک چوتھائی کپ
کڑی پتا ایک عدد
ہلدی ایک چائے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿کٹی ہوئی)
لال مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پیسی ہوئی)
پانی ایک کپ
آم کا اچار پچاس گرام
ہرا دھنیا ایک چوتھائی گٹھی
ہری مرچ تین سے چار عدد ﴿موٹی)

Chatori Daal banane ka tarika

پہلے ایک کڑاہی میں تیل گرم کرکے ادرک لہسن کا پیسٹ، رائی دانہ، کلونجی، میتھی، سونف، زیرہ اور دھنیا ڈال کر چند سیکنڈ کے لیے بھون لیں۔
پھر اس میں پیاز شامل کرکے اتنا پکائیں کہ وہ اچھی طرح نرم ہو جائے۔
ساتھ میں ٹماٹر، لوکی اور املی کا پیسٹ شامل کر دیں۔
ایک سے دو منٹ تک بھوننے کے بعد اس میں کڑی پتا، ہلدی، نمک، کٹی لال مرچ، پسی لال مرچ اور پانی شامل کر دیں۔
ایک سے دو منٹ تک پکانے کے بعد اُبلی ہوئی چنے کی دال شامل کرکے ڈھک کر دَم پر پکنے دیں۔
آٹھ سے دس منٹ بعد ڈھکن ہٹا کر آم کا اچار، ہرا دھنیا اور ہری مرچ شامل کرکے آنچ تیز کرکے بھونیں اور گرم گرم سرو کریں۔

چٹوری دال

ترکیب:

Posted By: shumaila,

Related Recipes View All

Reviews & Comments (1)

sana - lahore Oct 10, 2013
hmm its looking too yummy. i will must try this recipe today for lunch hopefully my kids will like it. many of dishes i have already tried and all found too good and chatori daal may be also.

Comments:

New to KFoods? Join for free!

Step by Step Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

Homemade Iftar Drinks Recipes

29 May 2017
Step By Step Recipes

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

Sehri Special Recipes for Summer Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness

Healthy Eating in Ramadan

Healthy Eating in Ramadan

29 May 2017
Health and Fitness