Walnut Bar Recipe in Urdu

Walnut Bar

والنٹ بار

اجزاء:
•اخروٹ_____1کپ
•گھی_____ 1کپ
•بیسن_____ 2کپ
•سوجی_____ آدھا کپ
•گڑ_____ 1کپ

ایک پین میں ایک سے دو منٹ اخروٹ روسٹ کر لیں اور چوپ کر کے سائیڈ پر رکھ دیں۔
اب ایک پین میں گھی، بیسن اور سوجی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
پھر آٹھ سے دس منٹ اچھی طرح پکائیں جب تک اس کا رنگ لائٹ گولڈن ہوجائے۔
اب اس میں گڑ ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں اور ہلکی آنچ پر مسلسل ہلاتے جائیں۔
پھر آخر میں چوپ کئے ہوئے اخروٹ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور بیکنگ ٹرے میں مکسچر ڈال دیں۔
اب اسے روم ٹمپریچر پر ٹھنڈاکر لیں اور بارز کی شکل میں کاٹ لیں۔
مزیدار والنٹ بارتیار ہے۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Walnut Bar Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Walnut Bar is very famous in desi people. At KFoods you can find Walnut Bar and all the urdu recipes in a very easiest way.

Walnut Bar

Walnut Bar in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment