دودھ٬ چینی اور کارن فلور ملا کر گاڑھا کسٹرڈ تیار کرلیں- اسٹرابیری جیلی کو پیکٹ پر دیے گئے طریقہ کار کے مطابق تیار کرلیں-
ایک ڈش میں کسٹرڈ کی تہہ لگائیں پھر کیک کے سلائسز کی تہہ لگائیں اور پھر لیمن جوس ڈالیں آخر میں جیلی کی تہہ لگائیں اس کے بعد بچا ہوا کسٹرڈ پھیلا کر ڈالیں اوپر سے فریش کریم ڈال دیں اور آڑو اور اخروٹ سے گارنش کرلیں - ٹھنڈا کر کے پیش کریں-