اجزاء:
مٹن ---- 750 گرام
ثابت ارد کی دال ------ دو کپ
پیاز ----- ایک کپ
تیل ----- ایک کپ
پسا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
پسا گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ------ ایک کھانے کا چمچ
پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
ادرک ---- دو کھانے کے چمچ
ثابت کھٹائی ----- چار سے پانچ ٹکڑے
نمک ---- حسب ذائقہ
کٹی ہری مرچیں ----- 5 سے6 عدد
ثابت ہری مرچیں -----6 سے 8 عدد