Turkish Kofta Recipe in Urdu

Turkish Kofta
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 7798 Views
0 Comments

ترکی کے کوفتے

اجزاء:
کوفتوں کا نام سن کر منہ میں پانی آجاتا ہے ۔ لیکن اس کو بنانے سے گھبراتی ہیں کہ زیادہ وقت لگے گا تو ایسا بلکل نہیں ہے اب بنائیں ہماری اس ترکیب سے باآسانی ترکی کے اسپیشل کوفتے جو کھانے میں اتنے لذیذ ہیں کہ آپ خود ہی بار بار بنانے لگیں گی۔

پین میں آئل گرم کرکے پیاز فرائی کریں اور اس میں نمک، ادرک لہسن پیسٹ، لال مرچ پاﺅڈر، ہلدی پاﺅڈر اور دھنیا پاﺅڈر ڈال کر بھونیں اور دہی شامل کرکے سالن بنالیں۔

پیالے میں قیمہ بھنے چنے، خشخاش، کھوپرا، بریڈ کرمز اور نمک شامل کریں ، اچھی طرح مکس کر کے کوفتے کی گولیاں بنالیں۔

فرائی پین میں آئل گرم کرکے ان کوفتوں کو ڈیپ فرائی کرلیں۔ اور ان کا اضافی آئل نکال لیں۔

پھر ان کو بنائے ہوئے سالن میں شامل کرلیں۔

لیجیئے تیار ہیں ترکی کے سپیشل کوفتے اب ان کو سرونگ ڈیش میں نکال کر سرو کریں۔

Posted By: Lubna, sialkot

Find out the Turkish Kofta Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Turkish Kofta is very famous in desi people. At KFoods you can find Turkish Kofta and all the urdu recipes in a very easiest way.

Turkish Kofta

Turkish Kofta in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment