٭ قیمہ کو دھو کر اس کو بلینڈر میں ڈالیں ساتھ ہی اس میں کالی مرچ، لال مرچ، ڈبل روٹی کے چھوٹے ٹکڑے، نمک، زیرہ، اجینا موتو، آدھا چمچ ادرک لہسن پیسٹ اور ہری مرچ ہرا دھنیا ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کرلیں تاکہ تمام اجزاء قیمے میں مکس ہوجائے۔
٭ اس میں تھوڑا سا کارن فلور بھی مکس کرلیں۔
٭ اب کباب کی ٹکیاں بنالیں اور ان کو انڈے میں ڈپ کر کے بریڈ کرمز لگا کر آئل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
ترکی کے کباب بھی تیار ہیں بس کیجیے ان کو سروو چٹنی، کیچپ یا کسی بھی سوس کے ساتھ۔