اجزاء:
مٹن قیمہ ------ ایک کلو
ادرک ----- دو کھانے کے چمچ
لہسن ----- ڈیڑھ کھانے کا چمچ
ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
لال مرچ پاؤڈر ----- دو کھانے کے چمچ
دہی ----- ایک کپ
ابلے انڈے ----- چار عدد
پیاز ------ دو عدد
ہرا دھنیا ---- ایک گٹھی
ہری مرچ ------ دس سے بارہ عدد
زیرہ ----- دو کھانے کے چمچ
خشک دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ
تیل ----- ایک چوتھائی کپ
نمک ------ ڈیڑھ چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ----- ایک چائے کا چمچ
ٹماٹر ----- دو عدد
شملہ مرچ ------ دو عدد