Tawa Fry Frish Recipe in Urdu

Find delicious Tawa Fry Frish recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Tawa Fry Frish recipe is one of the common and most searched dishes in the Sea Foods recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Tawa Fry Frish recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

1597 Views 0 Comments

توا فرائی فش
اجزاء:
نوٹ

واضح رہے کہ یہ اجزاء اور ان کی مقدار زیادہ افراد کے حساب سے رکھی کی گئی ہے۔ آپ اپنے گھر کے افراد کے حساب سے مقدار کو کم یا زیادہ کرسکتے ہیں۔

مچھلی = 11 کلو
لیموں = 7 ،8 (رس نکال لیں)
کٹی مرچ = 4 کھانے کے چمچ
پسی مرچ = 4 کھانے کے چمچ
نمک = حسب ذائقہ
ہلدی 2 کھانے کے چمچ
اجوائین - 2 کھانے کے چمچ
دھنیا پاؤڈر = 4 کھانے کے چمچ
تیل = 2 کھانے کے چمچ
سرسوں کا تیل = تلنے کے لئے
ترکیب:
توا مچھلی کے لئے ہمیشہ بڑے سائز کی مچھلیاں خریدی جاتی ہیں۔ سب سے پہلے مچھلی کا سر، چھلکے اور پر وغیرہ الگ کر کے اچھی طرح صاف کر لیں اور بیچ سے 2 حصوں میں کھول دیں۔ اب مچھلی کو اچھی طرح دھوئیں۔ پھر اوپر بتائے ہوئی تمام اجزاء بشمول تیل (سرسوں کا تیل نہیں، وہ صرف تلنے میں استعمال ہوگا) کو بھی مکس کر کے مصالحہ تیار کریں اور مچھلی کے کھولے ہوئے حصے پر اچھی طرح لگا دیں۔ اب مچھلی کو 2 گھنٹوں کے لئے میرینیٹ ہونے چھوڑ دیں۔

تلنے کا طریقہ

اب بڑا سا توا چولہے پر چڑھا دیں اور تلنے کے لئے سرسوں کا تیل توے پر ڈال کر گرم گریں اور مچھلی کو دونوں سائیڈ سے اچھی طرح تلیں۔ لیجئے مزیدار توا مچھلی تیار ہے۔ اسے ہری چٹنی، کیچپ یا رائتے کے ساتھ پیش کریں۔
Posted By: Khush Bakht, Karachi

Find out the Tawa Fry Frish Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Sea Foods. Tawa Fry Frish is very famous in desi people. At KFoods you can find Tawa Fry Frish and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tawa Fry Frish

Tawa Fry Frish in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Sea Foods.

Reviews & Comments