Tangdi Kabab Recipe in Urdu

Tangdi Kabab
Recommended By Chef 00.15 To Prep
3-4 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 5906 Views
0 Comments

ٹنگڑی کباب

اجزاء:
•چکن لیگز_____ 6
•دہی_____ 1کپ
•کریم_____ آدھ کپ
•گرم مصالحہ_____ 2چائے کے چمچ
•ہری مرچ (چوپڈ) _____ 2-3
•سرکہ_____ 1کھانے کا چمچ
•دھنیے کے پتے(چوپڈ) _____ 2کھانے کے چمچ
•نمک حسبِ ذائقہ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 1کھانے کا چمچ
•سفید مرچ_____ 2چائے کے چمچ
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•کاجو پاؤڈر_____ 3کھانے کے چمچ
•کالی مرچ_____ 1چٹکی

چکن لیگز کو ایک کٹنگ بورڈ پہ رکھ کے دونوں سائیڈز پر گہرے کٹس لگائیں۔
ایک باؤل میں دہی ، کریم ، گرم مصالحہ، ہری مرچ، سرکہ ، دھنیے کے پتے،نمک، ادرک لہسن پیسٹ،سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں۔
اب چکن لیگزکو تیار کئے ہوئے دہی کے مکسچر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 1گھنٹے کے لئے فریج میں رکھیں۔
ایک برتن میں انڈے، کاجو کا پاؤڈر، نمک ،کالی مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور سائیڈ پر رکھ دیں۔
چکن لیگز کو سیخ پر لگا کر6-8منٹ کے لئے 180 پر روسٹ کریں۔
اور پھر سائیڈ بدل کر انڈے کا مکسچر لگا ئیں اور6-8 منٹ کے لئے بیک کریں ۔
آپشن 2 :
آپ گرل یا گرل پین پر بھی اسے گرل کر سکتے ہیں ۔
میرینیٹڈ چکن لیگز کو گرم گرل پین پر رکھیں اور ہر سائیڈ کو 6منٹ تک پکائیں۔
اب برش سے کھانے کا تیل اور انڈے کا مکسچر لگائیں جب تک کہ چکن لیگز براؤن نہ ہوجائیں۔

Posted By: Sahira, karachi

Find out the Tangdi Kabab Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Barbeque. Tangdi Kabab is very famous in desi people. At KFoods you can find Tangdi Kabab and all the urdu recipes in a very easiest way.

Tangdi Kabab

Tangdi Kabab in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Barbeque.

مزید باربی کیو اور تندوری کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment