Stuffed Egg Recipe in Urdu

Stuffed Egg

سٹفڈ ایگ

اجزاء:
• انڈے….. 6 عدد سخت اْبل
• وائٹ سوس ….. آدھا کپ
• شملہ مرچ ….. 1 عدد باریک کٹی
• گاجر….. 1 عدد باریک کٹی
• کالی مرچ پاؤڈر….. آدھا چائے کا چمچ
• نمک….. آدھا چائے کا چمچ
• بریڈ کرمز….. حسب ضرورت
• انڈا (کچا)….. 1 عدد
• تیل….. فرائی کیلئے

اْبلے انڈوں کے دو حصے کر کے زردی الگ کر لیں۔ اور زردیوں میں وائٹ سوس، شملہ مرچ، گاجر ، نمک اورکالی مرچ پاؤڈر مکس کریں۔
اب انڈے کی سفیدی کو اس مکسچر سے ڈھانپ دیں۔
پہلے انڈے میں ڈٍپ کریں پھر بریڈ کرمز لگائیں اور فریج میں دس منٹ کیلئے رکھ دیں۔پھر ڈیپ یا شیلو فرائی کرلیں۔
کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Stuffed Egg Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Stuffed Egg is very famous in desi people. At KFoods you can find Stuffed Egg and all the urdu recipes in a very easiest way.

Stuffed Egg

Stuffed Egg in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment