Special Chicken Biryani Recipe in Urdu

Special Chicken Biryani
Recommended By Chef 00.30 To Prep
6 Servings 00.45 To Cook
Tips About Recipe 466 Views
0 Comments

اسپیشل چکن بریانی

اجزاء:
1. چکن_____ 500گرام
2. چاول_____ 500گرام
3. کھانے کا تیل_____ 4 کھانے کے چمچ
4. ادرک لہسن پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچ
5. ثابت زیرہ_____ 2 چائے کے چمچ
6. ہری مرچ_____ 6 عدد
7. ثابت گرم مصالحہ_____ 5 گرام
8. نمک_____ حسبِ ذائقہ
9. لال مرچ پسی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
10. لا ل مرچ کُٹی ہوئی_____ 1 کھانے کا چمچ
11. زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
12. دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
13. ٹماٹر_____ 300گرام
14. دہی_____ آدھ کپ
15. آلو بخارہ_____ 6 عدد
16. گرم پانی_____ آدھ لیٹر
17. گرم مصالحہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
18. پیلا رنگ_____ 1 چو تھائی چائے کا چمچ
19. ادرک ،ہرا دھنیا ،ٹماٹر،ہری مرچ،لیموں_____ گارنش

• ایک برتن میں دو کھانے کے چمچ کھانے کا تیل ڈالیں اور اس میں ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ، ثابت زیرہ ،ہری مرچ اور ثابت گرم مصالحہ ڈال کر لائٹ براؤن ہونے تک فرائی کر لیں پھر اس میں چکن ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔
• اب اس میں نمک،لال مرچ پیسی ہوئی، لال مرچ کُٹی ہوئی، زیرہ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، ٹما ٹر، دہی اور الو بخارہ ڈال کر آٹھ سے دس منٹ کے لیے دم پر رکھ دیں، چکن مصالحہ تیار ہے۔
• اب ایک دیگچی میں گرم پانی، کھانے کا تیل دو کھانے کے چمچ،ثابت زیرہ ایک چائے کا چمچ،نمک اور ادرک، ہری مرچ، ہرا دھنیا، لیموں کو بطور گارنش ڈال کر اچھی طرح اُبال لیں۔
• اب اس میں چاول ڈال کر پکائیں جب تھوڑا پانی رہ جانے تو ایک چائے کا چمچ گرم مصالحہ، تیار کیا ہوا چکن ،پیلا رنگ، اور گارنش کی تہہ لگا کر بارہ سے پندرہ منٹ کے لیے دم پر دکھ دیں۔آپکی مزے دار اسپیشل مرغ بریانی تیار ہے۔

Posted By: dania, Peshawar

Find out the Special Chicken Biryani Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Special Chicken Biryani is very famous in desi people. At KFoods you can find Special Chicken Biryani and all the urdu recipes in a very easiest way.

Special Chicken Biryani

Special Chicken Biryani in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

مزید چاول٬ بریانی اور پلاؤ ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment