اجزاء:
•میدہ_____ 1 کھانے کا چمچ
•بند گوبھی_____ آدھی باریک سلائسز میں کٹی ہوئی
•چکن کا قیمہ_____ 1 پاؤ
•ہری پیاز_____ 2 ڈنڈیاں کٹی ہوئی
•گاجر_____ 1 عدد بڑی،باریک سلائس میں کٹی ہوئی
•پیاز_____ 1 عدد بڑی، باریک سلائس میں کٹی ہوئی
•لہسن_____ 5 سے چھ جوئے کٹی ہوئی
•نمک_____ حسب ذائقہ
•کالی مرچ_____ 1 چائے کا چمچ کٹی ہوئی
•چائنیز نمک_____ 1 تہائی چائے کا چمچ
•ہری مرچ_____ 3 سے چار عدد کٹی ہوئی
•رول کی پٹیاں_____ 1 پیکٹ
•تیل_____ ڈیپ فرائنگ کے لئے
•ٹماٹر_____ گارنش کے لئے
•ہری مرچ، پودینہ_____ گارنش کےلئے