مچھلی کے گوشت کے باریک ٹکڑے کرلیں اور اس میں باقی تمام اجزاﺀ سوائے باداموں کے ملا دیں-
پلاسٹک (پولتھین) کے ٹکڑے پر اس مرکب کو رکھ کر رول کی شکل دے دیں-
باداموں کو ہلکے گرم اوون میں ٹرے تھوڑی دیر رکھ کر خوب خستہ کرلیں اور پھر لفافے میں ڈال کر بیلن کی مدد سے ان کو موٹا موٹا کوٹ لیں- فش رول کو باداموں پر رول کریں کہ بادام ساتھ چپک جائیں-
المونیم فوائل میں اس کو لپیٹ کر فریج میں رکھیں تاکہ سخت ہوجائے-
پلیٹ میں سلاد کے پتے سجا کر رول کے قتلے کر کے اوپر سجا دیں- منفرد سلاد تیار ہے-