اجزاء:
چکن کا قیمہ ایک کلو
چھوٹی الائچی آٹھ عدد
بادام آٹھ عدد
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
نمک حسب ذائقہ
ڈبل روٹی کے سلائس چار عدد
(ہرا دھنیا ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
(ہری مرچ چھ عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
(پودینہ ایک گٹھی ﴿باریک کٹا ہوا
تیل حسب ضرورت
:گریوی کے لیے
تیل ایک پیالی
(پیاز تین عدد ﴿باریک کٹی ہوئی
دہی ایک پیالی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
(سفید زیرہ ایک چائے کا چمچ ﴿بُھنا اور پسا ہوا
(سفید مرچ ایک چائے کا چمچ ﴿پسی ہوئی
نمک حسب ذائقہ
زیرہ ایک چائے کا چمچ
(گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
فریش کریم ایک پیکٹ
(بادام دس عدد ﴿اُبلے اور کٹے ہوئے
ہرا دھنیا ایک گٹھی (کٹا ہوا)
(ہری مرچ چار عدد ﴿باریک کٹی ہوئی