سلاد
اجزاء:
مایونیز ۔۔ آدھا کپ
کریم ۔۔ آدھا کپ
سیب ۔۔ تین ۔۔ عدد
آلو ۔۔ تین عدد
نمک ۔۔ 4/1 چائے کا چمچہ
کاسٹر شوگر ۔۔ دو چائے کے چمچ
سفید مرچ ۔۔ 4/1 چائے کا چمچ
ترکیب:
سلاد بنانے کے لئے سب سے پہلے باؤل میں تمام اجزاء ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور ڈش میں نکال کر سرو کریں۔
Chef Nadeem,Posted By: Hani Muzaffer,
Add Your Recipe