اجزاء:
کابلی چنے----------------(اُبلے ہوئے) 2پیالی
پیاز----------(چوپ کی ہوئی) 4/1پیالی
شملہ مرچ---------------(چوپ کی ہوئی) 4/1پیالی
آلو------------ (اُبلے ، چھوٹے کٹے ہوئے) 2/1پیالی
سلاد کے پتے------------------- ایک پیالی
کھیرا -----------------(چوپ کیا ہوا) 4/1پیالی
ٹماٹر-------------- (چوپ کیا ہوا) 4/1پیالی
سیب--------------(چھوٹے کٹے ہوئے) ایک عدد
کشمش------------- 2کھانے کے چمچے
آلو بخارے--------------- 5عدد
ہری مرچیں------------ (باریک کٹی ہوئی) 2عدد
لیموں کا رس---------------- 3کھانے کے چمچے
کُٹی ہوئی کالی مرچ--------------- 4/1چائے کا چمچہ
نمک------------- 2/1چائے کا چمچ
زیتون کا تیل-------------------- 2کھانے کے چمچے