Sabzi Chawal Leezeni Recipe in Urdu

Find delicious Sabzi Chawal Leezeni recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Sabzi Chawal Leezeni recipe is one of the common and most searched dishes in the Rice, Biryani, & Pulao recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Sabzi Chawal Leezeni recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Sabzi Chawal Leezeni
chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

10213 Views 1 Comments

سبزی چاول لیزینی
اجزاء:
بینگن ---- ایک عدد (کٹا ہوا)
زیتون کا تیل ---- تین کھانے کے چمچ
لہسن ----- دو جوے (پیسٹ)
پیاز ----- ایک عدد (آدھی اور کٹی ہوئی)
شملہ مرچ ----- تین عدد
مشرومز ----- آٹھ عدد (کٹے ہوئے)
سیلری ----- دو عدد (کٹی ہوئی)
لوکی ----- ایک عدد (کٹی ہوئی)
لال مرچ پاؤڈر ----- آدھا چائے کا چمچ
زیرہ ----- آدھا چائے کا چمچ (پسا ہوا)
ٹماٹر ----- دو عدد (کٹے ہوئے)
ٹماٹر ----- ڈیڑھ کپ (کچلے ہوئے)
نیاز بو (کٹی ہوئی) ------ دو کھانے کے چمچ
لیزنی وردی شیٹ ----- آٹھ عدد
نمک ----- حسب ذائقہ
کالی مرچ ----- حسب ذائقہ

چیز ساس کے اجزاﺀ

مکھن یا مارجرین ---- دو کھانے کے چمچ
آٹا ----- ایک کھانے کا چمچ
سبزی اسٹاک ----- دو یا تین کپ
چیز ------ تین چوتھائی کپ
سرسوں ----- ایک کھانے کا چمچ
انڈا ----- ایک عدد (پھینٹا ہوا)
ترکیب:
ایک پیالے میں بینگن کو باریک کاٹ کر رکھ لیں- پھر اس میں نمک مکس کر کے پانی چھڑک کر بیس منٹ کے لیے چھوڑ دیں- اس کے بعد اسے ٹھنڈے پانی سے دھو کر٬ پانی نتھار کر ایک طرف رکھ لیں-
ایک پین میں تیل گرم کر کے لہسن اور پیاز کو براؤن کر لیں- پھر اسی پین میں ڈال دیں شملہ مرچ٬ مشرومز٬ لوکی٬ سیلری اور چمچ چلاتے ہوئے پانچ منٹ کے لیے پکائیں- پھر اس میں تمام مصالحے ڈال کر دو منٹ کے لیے بھونیں-
اوپر والے پین میں ٹماٹر٬ کچلے ہوئے ٹماٹر ڈال کر سٹر فرائی کریں دو منٹ کے لیے-
ساس کے لیے ایک دوسرا پین لیں اور اس میں مکھن پگھلا لیں- پھر چمچ چلاتے ہوئے اس پین میں آٹا ڈال دیں اور دو منٹ کے لیے پکائیں- پھر آنچ سے پین ہٹا کر اس میں ڈالیں اسٹاک اور دودھ اور واپس آنچ پر رکھ دیں پھر آدھی چیز اور سرسوں ڈال کر مکس کریں- اب اس آمیزے کو ابالیں جب تک گاڑھا ہو- اس میں اجوائن ڈال کر مکس کردیں- اب آنچ سے پین ہٹا لیں اور اس میں بینگن ڈال دیں-
آدھی لیزنی کو اوون پروف ڈش میں رکھیں اور اس کو اوپر آدھا بینگن ڈال دیں اور اس پر آدھا باقی سبزی کا مکسچر ڈال دیں- دوبارہ یہ پراسس دہرائیں اور اس کے اوپر چیز ساس ڈالیں- پھر اسے پہلے سے گرم اوون میں 350 فارن ہائٹ پر 35 منٹ کے لیے پکائیں- مہک آتے ہی اوون سے ڈش نکالیں- نہایت لذیز اور غذائیت سے بھرپور ڈش ہے-
Posted By: shehnaz,

Find out the Sabzi Chawal Leezeni Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Rice, Biryani, & Pulao. Sabzi Chawal Leezeni is very famous in desi people. At KFoods you can find Sabzi Chawal Leezeni and all the urdu recipes in a very easiest way.

Sabzi Chawal Leezeni

Sabzi Chawal Leezeni in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Rice, Biryani, & Pulao.

Reviews & Comments

Bhot achy very naice

  • Asif, Sialkot