گرم تیل میں پیاز کو براؤن کرلیں۔ پھر اس میں لال مرچ، ہلدی، لہسن، ادرک ٹماٹر اور آلو ڈال کر بھونیں۔ اس کے بعد چکن شامل کر کے بھون لیں۔ اب اس میں گاجر، ہری مرچیں، ہری پیاز، پالک، میتھی اور چکن کیوبز ڈآل کر دم پر چھوڑ دیں۔ تیار ہونے پر گرم گرم کھانے کے لئے پیش کریں۔