اجزاء:
پیاز ----- ایک عدد (کتری ہوئی)
لہسن ----- دو جوے (کترا ہوا)
سبز مرچ ------ ایک عدد (کتری ہوئی)
آئل ----- ایک کھانے کا چمچ
گائے کا گوشت ----- آدھا کلو (چھوٹے ٹکڑوں میں کٹا ہوا)
ابلی سبزیوں کا سوپ ------ دو کپ (گاجر٬ آلو٬ گوبھی٬ شلغم٬ مولی کو نمک ڈال کر ابال لیں)
ابلے ہوئے چنے ------ ایک کپ
ٹماٹو ساس ----- دو کھانے کے چمچ
سیاہ مرچ٬ سرخ مرچ پاؤڈر٬ ثابت مرچ٬ ہرا دھنیا٬ پودینہ٬ نمک٬ زیرہ٬ لہسن کی چٹنی ------ دو دو کھانے کے چمچ
دہی یا کریم ------- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا سجاوٹ کے لیے