اجزاء:
بکرے کا گوشت ----- آدھا کلو
پالک ------ دو سو پچاس گرام (چوپ کرلیں)
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن ادرک پیسٹ ----- دو چائے کے چمچ
چھوٹی الائچی پاؤڈر ------ ایک چوتھائی چائے کا چمچ
گرم مصالحہ پاؤڈر ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہرا رنگ ------ ایک چٹکی
دہی ------ آدھا کپ
تیل ----- آدھا کپ
ہرا دھنیا (چوپ کرلیں) ---- آدھی گٹھی
ہری مرچیں --- چھ عدد
ثابت دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
ثابت زیرہ ----- ایک چائے کا چمچ
کریم ----- آدھا کپ
پیاز پیسٹ ----- آدھا کپ