Ras Malai Recipe in Urdu

Find delicious Ras Malai recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Ras Malai recipe is one of the common and most searched dishes in the Ice Cream & Deserts recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Ras Malai recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

chef Recommended By Chef
Tips About Recipe

2887 Views 0 Comments

رس ملائی
اجزاء:
ٹھنڈی ٹھنڈی رس ملائی کھانے کا اکثر دل چاہتا ہے لیکن ہمیشہ بازار سے منگوانا ممکن نہیں ہے، اس لیے آج اس کو گھر میں بنانے کی شیف کی یہ ترکیب آپ بھی جان لیں تاکہ آدھے گھنٹے میں مزیدار سی رس ملائی بنائیں اور فریج میں رکھ کر ٹھنڈی کرکے مزے سے کھائیں۔
اجزاء:
دودھ لیکیوئیڈ 1 کلو
خُشک پاؤڈر 4 کپ
بیکنگ پاؤڈر 2 چمچ
میدہ 3 چمچ
چینی پاؤڈر 4 چمچ
ملائی 1 کپ
کنڈینس ملک 2 کپ
الائچی پاؤڈر 1 چمچ
انڈہ 1
پستہ پاؤڈر 2 چمچ
ترکیب:
4 کپ دودھ میں ایک کپ چینی اور 1 چمچ پسی الائچی ڈال کر اچھی طرح پکائیں۔
1 کپ خشک دودھ کو چھان لیں اور اس میں میدہ اور بیکنگ پاوڈر ملائیں۔
ان سب کو مکس کر کے ان میں ایک چمچ گھی ڈالیں اور ہتھیلی کی مدد سے اچھی طرح ملیں۔
اب اس میں انڈہ شامل کریں اور اسے دوبارہ اچھی طرح مکس کر لیں۔
اس کی چھوٹی چھوٹی رس ملائی بنائیں۔
اب ابلتے ہوئے دودھ میں ان کو ڈالیں اور چمچ چلاتی رہیں۔
ہلکی آنچ پر پکائیں اور جب یہ تیار ھونے لگے تو اس کو اتار لیں۔
پھر پستہ پاؤڈر ڈال کر گارنش کرلیں۔
لیجیے مزیدار رس ملائی بن کر تیار ہے۔ اب اس کو فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں اور کھانے کے لیے سروو کرلیں۔
Posted By: Humaira, Karachi

Find out the Ras Malai Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Ice Cream & Deserts. Ras Malai is very famous in desi people. At KFoods you can find Ras Malai and all the urdu recipes in a very easiest way.

Ras Malai

Ras Malai in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Ice Cream & Deserts.

مزید آئسکریم, سوئیٹ ڈیشز ریسیپیز
Reviews & Comments