Potato Donuts Recipe in Urdu

Find delicious Potato Donuts recipes in Urdu with our easy-to-cook recipes crafted with our simple cooking tips with proper step-by-step instructions, required ingredients, and cooking time. Potato Donuts recipe is one of the common and most searched dishes in the Snacks And Appetizers recipes category. Enhance your cooking journey and enjoy creating Potato Donuts recipes in Urdu with available user-friendly, procedure instructions in Urdu recipes.

Potato Donuts
chef Recommended By Chef
time-clock 00.10 To Prep
time-clock 00.15 To Cook
2-3 Servings
Tips About Recipe

5115 Views 0 Comments

آلو کے کرسپی ڈونٹس
اجزاء:
آلو کے ڈونٹس کرسپی نہیں ہوتے تو میرا بتایا گیا طریقہ بھی آزمالیں اور بچوں کو ڈونٹس تو بہت پسند ہوتے ہیں، مگر ایک مرتبہ انھیں آلو کے کرسپی ڈونٹس بنا کر کھلائیں پھر دیکھیے کیسے بچے چکن ڈونٹس کھانا بھول جائیں-

ترکیب:
٭ دو آلو ابال لیں، ان کا چھلکا اتار کر کچلا کرلیں۔
پھر اس میں حسبِ ضرورت دھنیا پاؤڈر، لال مرچ پاؤڈر، پسا زیرہ، انار دانہ پاؤڈر، ہلدی، نمک، کالی مرچ پاؤڈر، بریڈ کرمز، ایک انڈہ اور تھوڑا سا املی کا پانی ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
٭ آلو کے اس مرکب کی ڈونٹس جیسی ٹکیاں بنا لیں، اور ٹکیاں بنانے کے بعد ان پر بریڈ کرمز لگائیں۔
٭ ساتھ ہی ایک انڈہ پھینٹ لیں اور بریڈ کرمز لگے ڈونٹ پر انڈہ لگا کر اس پر دوبارہ بریڈ کرم لگائیں۔
٭ کڑاہی میں آئل گرم کرکے ان ڈونٹس کو ڈیپ فرائی کرکے انھیں ٹشو پیپر پر رکھ دیں تاکہ آئل جذب ہوجائے۔ ٭لیجئیے تیار ہیں آلو کے کرسپی ڈونٹس۔

ضروری ٹپس:
• بریڈ کرمز کو دو سے تین بار لگائیں تو ہی ڈونٹس کرسپی ہوں گے۔
• آئل میں ڈالنے کے بعد ڈونٹس کو ہر سائیڈ سے تین منٹ پکائیں۔
• آلو کا باریک کچلا کرلیں اس سے ڈونٹس آسانی سے بن جائیں گے۔
Posted By: Laina, karachi

Find out the Potato Donuts Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Potato Donuts is very famous in desi people. At KFoods you can find Potato Donuts and all the urdu recipes in a very easiest way.

Potato Donuts

Potato Donuts in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

Reviews & Comments