Potato Chicken Donuts Recipe in Urdu

Potato Chicken Donuts

پٹیٹو چکن ڈونٹس

اجزاء:

• آلو…. ایک کلو اُبلے ہوئے
• چکن کا قیمہ…. آدھ کلو
• پودینہ…. آدھی گٹھی
• زہرہ…. آدھی گٹھی
• سبز مرچ…. پانچ عدد
• پیاز…. ایک عدد
• انڈے…. دو عدد
• کارن فلور…. چار کھانے کے چمچ
• میدہ…. چھ کھانے کے چمچ
• ثابت سرخ مرچ…. ایک کھانے کا چمچ کُٹی ہوئی
• ادرک لہسن پیسٹ…. ایک کھانے کا چمچ
• گرم مصالحہ…. ایک چائے کا چمچ
• ہلدی پاؤڈر…. آدھ چائے کا چمچ
• نمک…. حسبِ ذائقہ
• تیل…. تلنے کے لیے


• بلینڈر میں تمام اجزاء شامل کریں اور اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
• اب اس مکسچر کو گول کباب کی شکل میں تیار کر لیں۔
• انگوٹھے کی مدد سے چکن نگٹس کے درمیان سوراخ نکالیں۔
• اب چکن پیس کو انڈے میں کُوٹ کر کے بریڈ کرمبز میں رول کریں۔
• چکن ڈونٹس کو اب تیل میں فرائی کر لیں۔
• مزیدار ڈونٹس تیار ہیں۔ٹماٹو کیچپ یا ساس کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Ashhad , karachi

Find out the Potato Chicken Donuts Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Potato Chicken Donuts is very famous in desi people. At KFoods you can find Potato Chicken Donuts and all the urdu recipes in a very easiest way.

Potato Chicken Donuts

Potato Chicken Donuts in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment