•آلو کو ابال کر اچھی طرح کچل لیں.
•آلو میں نمک، کُٹی سیاہ مرچ، ہری مرچیں، پو دینہ ور ڈبل روٹی کا چورا مکس کر دیں اور کٹلٹس بنالیں
•انڈے پھینٹ لیں
•ایک فرائی پین میں کوکنگ آئل گرم کر یں کٹلٹس کو انڈے میں ڈپ کر کے فرائی کر یں
•رائتہ ، کیچپ کے ساتھ سرو کر یں