Cheese Potato Cutlets Recipe in Urdu

Cheese Potato Cutlets
Recommended By Chef 00.20 To Prep
4 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 16560 Views
0 Comments

چیز پٹاٹو کٹلٹس

اجزاء:
•آلو_____ 1کلو
•بریڈ کرمز_____ آدھ کپ
•سبز دھنیا_____ آدھ کپ
•سبز مرچیں_____ 1کھانے کا چمچ
•کالی مرچ پاؤڈر_____ آدھا چائے کا چمچ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•سبز پیاز_____ 1چوتھائی کپ
•اٹالین سیزننگ_____ 1کھانے کا چمچ
•لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•ہلدی_____ 1چائے کا چمچ
•انڈہ_____ کوٹنگ کے لئے
•بریڈ کرمز_____ کوٹنگ کے لئے
•موزریلا چیز_____ حسبِ ضرورت

ایک پین میں پانی، آلو ڈال کر اچھی طرح ابال کرچھیل لیں اورکوٹ لیں۔
اب ایک باؤل میں ابلے، کٹے ہوئے آلو، بریڈ کرمز، دھنیا، سبز مرچیں، کالی مرچیں، نمک، سبز پیاز، اٹالیں سیزننگ، لال مرچ پاؤڈراور ہلدی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
پھر تھوڑا سا آلو ؤں کا مکسچر لیں اور اس پر چیز بلاک رکھ کر کٹلٹس کی شکل بنا لیں۔
اب انڈے اور بریڈ کرمز کے ساتھ کوٹ کریں اور لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار چیز پٹاٹو کٹلٹس تیار ہیں اورچِلی سوس کے ساتھ سرو کریں۔

Posted By: Amna, Mirpurkhas

Find out the Cheese Potato Cutlets Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Snacks And Appetizers. Cheese Potato Cutlets is very famous in desi people. At KFoods you can find Cheese Potato Cutlets and all the urdu recipes in a very easiest way.

Cheese Potato Cutlets

Cheese Potato Cutlets in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Snacks And Appetizers.

مزید اسنیکس اینڈ اسٹارٹر ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment