Pizza Without Oven Recipe in Urdu

Pizza Without Oven
Recommended By Chef 00.10 To Prep
3 Servings 00.25 To Cook
Tips About Recipe 1435 Views
0 Comments

پیزا ودآؤٹ اوون

اجزاء:
•بیف(بون لیس)_____ 250 گرام
•کھانے کا تیل_____ 3کھانے کے چمچ
•ادرک لہسن پیسٹ_____ 2چائے کے چمچ
•پیاز(چوپ) _____ آدھا کپ
•ٹماٹر_____ آدھا کپ
•نمک_____ حسبِ ذائقہ
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1.5چائے کا چمچ
•ذیرہ پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
•پانی_____ آدھ کپ
•پیزا سوس_____ 3سے 4کھانے کے چمچ
•موزریلا چیز_____ 1.5کپ
•شملا مرچ_____ 3چوتھائی کپ

ڈوکے اجزاء:
•میدہ_____ 4کپ
•نمک_____ 1چائے کا چمچ
•چینی_____ 1چائے کا چمچ
•کھانے کا تیل_____ 2کھانے کے چمچ
•خمیر_____ 2کھانے کے چمچ
•پانی_____ حسبِ ضرورت

ایک برتن میں میدہ ، نمک، چینی، خمیر، پانی ڈال کر گوندھ لیں اب اس پر کھانے کا تیل لگا کر ایک گھنٹہ کے لیے ڈھک کر رکھ دیں۔
ایک پین میں کھانے کا تیل لیں اس میں ادرک لہسن پیسٹ، بیف ڈال کر تھوڑی دیر پکا لیںاب اس میں ٹماٹر، لال مرچ ، زیرہ، نمک، پانی ڈال کر ڈھک دیں جب تک اچھی طرح گال جائے اور خشک ہوجائے،اب اس پر فوئل پیپر کی کٹوری رکھ دیں اور اس میں جلتا ہوا کوئلہ رکھ دیں اور اس پر تھوڑا سا کھانے کا تیل ڈال دیں تاکہ دھواں ہو اب برتن کو دو منٹ کے لیے ڈھک دیں۔
ڈو کو بیل لیں اور ایک پین میں کھانے کا تیل لگا لیں اب اس ڈو کر پین میں رکھ دیں اور اس پر کانٹے کی مدد سے نشان لگا لیں۔
اب اس پر پیزا سوس ، مزریلہ چیز، پکایا ہوا بیف، شملہ مرچ،زیتون، ڈال کر ڈھک دیں اور ہلکی آنچ پر 18-20 منٹ تک ہلکی آنچ پر پکا لیں۔

Posted By: Hania, swat

Find out the Pizza Without Oven Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Pizza Without Oven is very famous in desi people. At KFoods you can find Pizza Without Oven and all the urdu recipes in a very easiest way.

Pizza Without Oven

Pizza Without Oven in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment