Paratha Rolls
hmmm Paratha Rolls is too good yummy iftar recipe.
Ingredients
سیخ کباب تین عدد فروزن پراٹھا دو عدد مایونیز تین کھانے کے چمچ (ٹماٹر ایک عدد ﴿رنگز کاٹ لیں (پیاز ایک عدد ﴿رنگز کاٹ لیں ٹماٹر گارنشنگ کے لیے سلاد پتہ گارنشنگ کے لیے
How to make Paratha Rolls
Method
سیخ کباب کو فرائی اور پراٹھوں کو توے پر پکالیں۔ پراٹھوں کو درمیان سے آدھا کریں۔ ہر پراٹھے میں مایونیز لگاکر سیخ کباب رکھیں اور ٹماٹر اور پیاز کے رنگز رکھ کر رول کرلیں۔ ٹماٹر اور سلاد پتے سے سجاکر سرو کریں۔
Posted By:
nighatwasim88, karachi