چکن کو نمک، ایک کھانے کا چمچ سرکہ، لیموں کا رس اور سویا ساس لگا کر رات بھر ریفریجریٹر میں رکھ دیں۔
پین میں مکھن گرم کرکے ادرک لہسن پیسٹ کو ہلکا فرائی کریں۔
اس میں چکن، اجینو موتو، کالی مرچ، گرم مصالحہ اور سفید زیرہ ڈال کر اچھی طرح بھونیں۔
پیاز اور کھیرا بقیہ سرکے میں ڈال کر الگ رکھ دیں۔
پراٹھوں کو توے پر تَل لیں۔
اب پراٹھے میں چکن، سرکے والا پیاز اور کھیرا رکھ کر رول کرلیں۔
گرم گرم پراٹھا رول کیچپ کے ساتھ سرو کریں۔
Recipes for paratha:
Poori Paratha RecipeTandoori Paratha Recipe