Open Faced Chicken Sandwich Recipe in Urdu

Open Faced Chicken Sandwich
Recommended By Chef 00.12 To Prep
2-3 Servings 00.15 To Cook
Tips About Recipe 1732 Views
0 Comments

اوپن فیس چکن سینڈوچ

اجزاء:
1. پیاز کٹی ہوئی_____ آدھ کپ
2. تیل_____ 2کھانے کے چمچ
3. مشرومز_____ 3-4
4. میدہ_____ آدھ کھانے کا چمچ
5. چکن_____250گرام
6. دودھ_____ آدھ کپ
7. نمک_____ حسبِ ضرورت
8. کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
9. پارسلی_____ 2چائے کے چمچ
10. چیڈر چیز_____ 2کھانے کے چمچ
11. شملہ مرچ_____ حسب ضرورت
12. ٹماٹر _____ حسب ضرورت
13. موزریلا چیز_____ 1چوتھائی کپ
14. مکھن_____ آدھ کپ
15. رسٹک_____ بریڈ 4سلائس

• کھانے کا تیل گرم کریں ، پیاز ڈال کر ہلکا سا پکائیں ۔
• اب مشرومز ڈال کر نرم ہونے تک پکائیں، میدہ ڈال کے چمچ چلاتے ہوئے دودھ ڈالتے جائیں ، جب تک کے سوس گاڑھا ہوجائے۔
• نمک ،کالی مرچ اور چیڈر چیز ڈال کر مکس کریں۔
• چکن کو چھوٹا چھوٹا کاٹ کر ابال لیں ۔
• مشرومز مکسچر میں چکن اور پارسلی ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں۔
• بریڈ کے دونوں طرف مکھن لگالیں پھر چکن اور مشرومز کا مکسچر ڈالیں ۔
• شملہ مرچ، چیری ٹماٹر ڈالیں اور اوپر سے موزریلا چیز ڈال دیں ۔
• 15منٹ کے لئے بیک کریں ، جب تک کہ چیز میلٹ نہ ہوجائے۔

Posted By: Chef Rukhsana, karachi

Find out the Open Faced Chicken Sandwich Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Open Faced Chicken Sandwich is very famous in desi people. At KFoods you can find Open Faced Chicken Sandwich and all the urdu recipes in a very easiest way.

Open Faced Chicken Sandwich

Open Faced Chicken Sandwich in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment