اجزاء:
جھینگے ----- دو سو گرام
ٹماٹر (کیوبز بنالیں) ----- بیس گرام
ہری مرچ (کیوبز میں کاٹ لیں) ----- بیس گرام
لہسن (کاٹ لیں) ---- اسی گرام
انڈے ---- چار عدد
پیسٹ ------ سو گرام
پیپریکا ------- پچاس گرام
دھنیا (کاٹ لیں) ----- پچاس گرام
پانی ------ دو سو پچاس ملی لیٹر
زیتون کا تیل ---- دو کھانے کے چمچ
ثابت زیرہ ---- ایک چائے کا چمچ
نمک٬ کالی مرچ ----- حسب ذائقہ
پارسلے ----- گارنش کے لیے