1/2کلو گوشت کی چھوٹی چھوٹی بوٹیا ں کرکے اُس میں 2چائے کے چمچے ادرک لہسن کاپیسٹ ، 2چائے کے چمچے پسی لال مرچ ،2کھانے کے چمچے پپیتے کاپیسٹ ، 1چائے کا چمچہ نمک ، 1چائے کا چمچہ پساگرم مصالحہ اور 2کھانے کے چمچے گھی ڈال کر اچھی طرح مکس کریں اور 2گھنٹے کے لیے چھوڑدیں ۔ اب بوٹیوں کوہاتھ سے اچھی طرھ مسلیں ، تاکہ پیاز کاپانی بوٹیوں میں جذب ہوجائے آخر میں انھیں سیخوں پر لگاکر اوون میں یا کوئلوں پر سینک لیں ۔