Nihari Recipe in Urdu

Nihari
Recommended By Chef 00.20 To Prep
As Desired Servings 00.00 To Cook
Tips About Recipe 153 Views
0 Comments

نہاری

اجزاء:
•گوشت _____2 کلو
•ادرک پیسٹ_____ ایک کھانے کا چمچہ
•لہسن پیسٹ_____ 2 کھانے کے چمچے
•نمک_____ حسب ذائقہ
•پیاز_____ 3عدد(سلائس کاٹ لیں)
•آٹا_____ 1 کپ
•سونٹھ کا ٹکڑا_____ 1 عدد(بڑا)
•سونف_____ آدھ کھانے کا چمچہ
•گرم مصالحہ پاﺅڈر_____ آدھ کھانے کا چمچہ
•بڑی الائچی_____ 3 عدد
•بادیان کے پھول_____ 3 عدد
•سرخ مرچ پاﺅڈر_____ 2 کھانے کے چمچے
•تیل_____ حسب ضرورت
•نمک_____ حسب ذائقہ
•ہرا دھنیا‘ادرک‘پودینہ‘لیموں_____ گارنشگ کے لیے

•ململ کے کپڑے میں سونٹھ کا ٹکڑا‘سونف‘گرم مصالحہ پاﺅڈر‘بڑی الائچی‘بادیان کے پھول ڈال کر پوٹلی تیار کرلیں
•پتیلی میں تیل گرم کریں اس میں پیاز ڈال کر فرائی کریں
•گوشت ادرک‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر بھون لیں
•گوشت بھوننے کے بعد اس میں لال مرچ پاﺅڈر اور تیار کی ہوئی پوٹلی ڈال کر دوبارہ بھونیں 4-5 گلاس پانی ڈال کر گوشت گلنے تک پکائیں گوشت گل جائے تو ایک کپ پانی میں آٹا گھو ل کر اس میں ڈالیں مسلسل چمچہ چلاتے ہوئے تیز آنچ پر پکائیں تاکہ گھٹلیاں نہ بنیں
•تھوڑی دیر کے بعد آنچ دھیمی کرکے ڈھکن ڈھک کر روغن اوپر آنے تک پکائیں
•مزیدار بیف نہاری تیار ہے
•سرونگ ڈش میں نکال کر ہرے دھنیے‘ادرک پودینے اور لیموں سے گارنش کرکے سرو کریں۔

Posted By: Sunena, karachi

Find out the Nihari Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Special Pakistani Dishes. Nihari is very famous in desi people. At KFoods you can find Nihari and all the urdu recipes in a very easiest way.

Nihari

Nihari in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Special Pakistani Dishes.

مزید پاکستانی کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment