چاولوں کو آدھا گھنٹا تک بھوگئیں۔
تیل گرم کرے الائچی، لونگ اور کالی مرچ کا بگھار کریں۔
پھر اس میں کٹی ہری مرچیں، لمبائی میں کٹی ادرک،مٹر اور نمک ڈال کر فرائی کرلیں۔
اب اس میں پانی اور چاول ڈال کر پہلے تیز آنچ پر رکھیں۔
اس کے بعد ہلکی آنچ پر دم پر لگائیں۔
مٹر پلاﺅ تیار ہے۔