اجزاء:
چکن آدھا کلو(بغیر ہڈی کی کیوب میں کاٹ لیں)
دہی ایک کپ
ادرک پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
ہری مرچ ایک چائے کا چمچ(پسی ہوئی)
کھٹائی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
انار دانہ ایک چائے کا چمچ(پسا ہوا)
لیمن جوس تین کھانے کے چمچ
سفید زیرہ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ