اجزاء:
چانپیں ایک کلو
ہلدی پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
دار چینی پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
پیپریکا پاؤڈر ایک کھانے کا چمچ
(زیرہ ایک کھانے کا چمچ (پسا ہوا
(کالی مرچ حسب ذائقہ (پسی ہوئی
چینی دو کھانے کے چمچ
ادرک کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
زعفران آدھا کھانے کا چمچ
زیتون کا تیل چار کھانے کے چمچ
(پیاز دو عدد (باریک کٹی ہوئی
(لہسن کے جوئے تین سے چار عدد (باریک کٹا ہوا
(ٹماٹر تین عدد (کٹے ہوئے
چنے ایک ٹن
کالا زیتون پندرہ سے بیس عدد
(کشمش ایک چوتھائی کپ (پانی میں بھیگی ہوئی
لیموں کا چھلکا ایک عدد
(ہرا دھنیا آدھی گٹھی (کٹا ہوا