جیلٹن کو چوتھائی کپ گرم پانی میں گھول لیں ۔
اب بلینڈر میں دہی ، چینی ، کریم ، مکس فروٹ اور جیلٹن ڈال کر بلینڈ کرلیں ۔
اب انڈے کی سفیدی کو الگ کرکے بیٹ کر لیں یہاں تک کہ وہ اپنی جگہ رک جائے ۔
پھر دہی والے مکسچر کو سفید ی میں ڈال کر فولڈ کرلیں۔
گلاسزمیں ڈالیں ٹھنڈا کریں پھر کریم اور فروٹ کے ساتھ پیش کریں