میدہ میں یسٹ،پسی ہوئی چینی،نمک،سوکھا دودھ ڈال کر نیم گرم پانی سے گوندھ لیں اور ڈھک کر ایک گھنٹے کے لیے رکھ دیں۔اب آٹا لیں اور اس کی روٹی بیل کر ایک انچ کی پٹیاں کاٹ لیں اب اس پٹی پر انڈا لگائیں اور سوسیجز پر لپیٹ دیں اس کے اوپر چاہیں تو کیچپ لگائیں یا انڈا لگا کر ایک سو اسی ڈگری پر بیک کر لیں۔