اجزاء:
منسڈ لیمب ----- آدھا کلو
پیاز ----- ایک عدد
بھنا پسا زیرہ ----- ایک چائے کا چمج
پھنا پسا دھنیا ----- ایک چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ----- آدھا چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ----- دو کھانے کے چمچ
پسی کالی مرچ ----- ایک چائے کا چمچ
ادرک لہسن پیسٹ ------ ایک چائے کا چمچ
نمک ----- حسب ذوق
ساس کے لیے:
دہی ----- ایک کپ
کٹا پودینہ ----- دو کھانے کے چمچ
پسا لہسن ----- آدھا چائے کا چمج
پسی کالی مرچ ----- ایک چٹکی
نمک ----- حسب ذوق