اجزاء:
آئل ----- دو کھانے کے چمچ
الائچی ----- چھ عدد (تین کو کھول لیں)
ثابت دھنیا ----- آدھا چائے کا چمچ (ہلکا سا کوٹ لیں)
لہسن ----- ایک جوا (کتر لیں)
چاول (بچے ہوئے) ------- ایک کپ
چکن یا مٹن کی یخنی ----- ساڑھے چھ کپ
دہی ------ چار کھانے کے چمچ
دالیں (بچی ہوئی) ----- آدھا کپ
مونگ پھلی (فرائی کی ہوئی) ----- ایک کھانے کا چمچ
سیاہ مرچ پسی ہوئی ----- ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ---- حسب ضرورت
ہرا دھنیا ------ گارنش کے لیے