Masala Bread Toast Recipe in Urdu

Masala Bread Toast
Recommended By Chef 00.10 To Prep
4-5 Servings 00.20 To Cook
Tips About Recipe 1998 Views
0 Comments

مصالحہ بریڈ ٹوسٹ

اجزاء:
• آلو_____ 1کلو
• پیاز_____ 1کپ
• سبز مرچیں_____ 2کھانے کے چمچ
• لال مرچ پاؤڈر_____ آدھ کھانے کا چمچ
• دھنیا پاؤڈر_____ 1کھانے کا چمچ
• دھنیا _____ تھوڑا سا
• ہلدی پاؤڈر_____ 1چائے کا چمچ
• گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ
• شملا مرچ_____ 1کپ
• ٹماٹر_____ 1 عدد
• بریڈ سلائس_____ حسبِ ضرورت
• کھانے کا تیل_____ فرائی کے لئے

• انڈے_____ 3عدد
• سفید مرچ _____1چوتھائی چائے کا چمچ
• نمک_____ حسبِ ذائقہ

ایک برتن میں آلو ابال لیں۔
اب ایک باؤل میں آلو ڈال کر اچھی طرح میش کر لیں۔
پھر ایک پین میں کھانے کا تیل گرم کرکے اس میں پیاز ایک منٹ پکائیں۔
اب اس میں ٹماٹر ، شملا مرچ، سبز مرچیں، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، دھنیا، ہلدی پاؤڈر، گرم مصالحہ اور نمک ڈالیں۔
اب آخر میں میش کئے ہوئے آلو ڈال کر دو سے تین منٹ پکائیں۔

پھر ایک باؤل میں انڈے، نمک اور سفید مرچ ڈال کر اچھی طرح مکس کریں، انڈوں کا مکسچر تیار ہے۔
بریڈ لے کر اس پر آلوؤں کا مکسچر پھیلاکر انڈوں میں ڈِپ کریں۔
اب ان کو دونوں سائیڈوں سے لائٹ گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں۔
مزیدار مصالحہ فربچ ٹوسٹ تیار ہیں۔

Posted By: samira, karachi

Find out the Masala Bread Toast Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Masala Bread Toast is very famous in desi people. At KFoods you can find Masala Bread Toast and all the urdu recipes in a very easiest way.

Masala Bread Toast

Masala Bread Toast in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment