تین کلو دودھ کو اتنا پکائیں کہ وہ ڈیڑھ کلو رہ جائے ۔اب اس میں آدھا کلو چینی اور آدھا کپ چھلے اور سلائس بادام ڈال کر ایک پیالے میں نکالیں ۔پھر اسے اچھی طرح ٹھنڈا کر لیں ۔اب اس میں ایک کپ مینگو پیوری اور دو کپ باریک کیوبز میں کٹے آم شامل کر کے ٹھنڈا سرو کریں۔