جیلی کو ایک پیالی گرم پانی میں پکا کر ٹھنڈا کر لیں۔
ایک پیالے میں دہی،کریم اور جیلی ڈال کر بلینڈر کی مدد سے یکجان کر لیں۔
اس میں آم اور اخروٹ ڈال کر دوبارہ بلینڈ کر لیں۔
اسے سانچے میں ڈال کر فریج میں رکھ دیں ۔
خوب ٹھنڈا ہو جائے تو اسے پلیٹ میں نکال لیں اور آم ے ٹکڑوں سے سجا کر پیش کریں