Malai Gosht Recipe in Urdu

Malai Gosht
Recommended By Chef 01.00 To Prep
3 Servings 00.40 To Cook
Tips About Recipe 4963 Views
0 Comments

ملائی گوشت

اجزاء:
•بکرے کا گوشت_____ آدھ کلو
•دہی_____ 375 گرام
•کریم_____ 1 کپ
•پپیتے کا پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
•نمک_____ 1 چائے کا چمچ
•گھی_____ 1 کپ
•پیاز_____ دو عدد
•لہسن ادرک پیسٹ_____ 2 چائے کے چمچ
•زیرہ_____ 1 چائے کا چمچ کٹا ہوا
•لال مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•دھنیا پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ
•گرم مصالحہ_____ آدھ چائے کا چمچ
•کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•کوئلہ_____ 1 ٹکڑا

بکرے کے گوشت میں دہی، کریم، پپیتے کا پیسٹ اور نمک ڈال کر تیس منٹ کے لئے فریج میں میری نیٹ ہونے کے لئے رکھ دیں۔
اب ایک پین میں آدھا کپ گھی گرم کرکے اس میں گوشت شامل کرکے ڈھانپ کر پکنے دیں، یہاں تک کہ گوشت گَل جائے۔
اب ایک دوسرے پین میں باقی کا آدھا کپ گھی گرم کریں اور پیاز فرائی کرلیں۔
پھر لہسن ادرک پیسٹ، زیرہ، لال مرچ پاؤڈر، دھنیا پاؤڈر، گرم مصالحہ اور کالی مرچ ڈال کر فرائی کرلیں۔
اب اس میں گلا ہوا گوشت شامل کرکے دس منٹ کے لئے دم پر رکھ دیں۔
آخر میں کوئلے کا دھواں دے کر سرو کریں۔

Posted By: Ashhad, karachi

Find out the Malai Gosht Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Beef & Mutton. Malai Gosht is very famous in desi people. At KFoods you can find Malai Gosht and all the urdu recipes in a very easiest way.

Malai Gosht

Malai Gosht in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Beef & Mutton.

مزید بیف اور مٹن ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment