مکئی کا آٹا،چکی کا آٹا،نمک اور گھی کو ایک ساتھ مکس کرلیں۔
پھر اسے نیم گرم پانی کے ساتھ گوندھ کر ڈوبنائیں اور برابر حصوں میں تقسیم کردیں۔
اب ہاتھوں کو گیلا کرکے کسی پلاسٹک کی شیٹ پر اسے بیل لیںاور چپاتی کی طرح رول کریں۔
گرم توے پر مکئی کی روٹی ڈالیں۔سائیڈوں میں چمچے سے گھی پھیلا کر ہلکی آنچ پر ایک منٹ فرائی کریں۔پھر اسے پلٹ کر فرائی کرلیں۔
کرنچی اور ہلکا گولڈن براﺅن ہونے پر سرو کریں۔