اجزاء:
چکن 12 ٹکڑے ------ ڈیڑھ کلو
پسی لال مرچ ----- ایک کھانے کا چمچ
کالی مرچیں ----- ایک کھانے کا چمچ
نمک ----- حسب ذائقہ
لیموں کا رس ------ ایک چوتھائی کپ
ٹماٹر ----- چار سے پانچ عدد
پیاز ----- ایک کپ
لہسن ----- ایک کھانے کا چمچ
ادرک ------ ایک کھانے کا چمچ
زیرہ ---- ایک کھانے کا چمچ
پسا دھنیا ---- ایک کھانے کا چمچ
پسی ہلدی ----- آدھا چائے کا چمچ
گرم مصالحہ ---- ایک چائے کا چمچ
تیل ------ تین چوتھائی کپ
ہری مرچیں ---- چار سے پانچ عدد