اجزاء:
آلو (ابلے اور بھرتہ کئے ہوئے) 500 گرام
بکرے کا قیمہ ۔۔ 200 گرام
چلغوزے ۔۔ دو کھانے کے چمچے
پیاز(چوپ کی ہوئی) آدھا پیالی
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
پسی ہوئی کالی مرچ ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
انڈہ ۔۔ ایک عدد
ڈبل روٹی کا چورہ ۔۔ ایک پیالی
میدہ(چھنا ہوا) ۔۔ آدھا پیالی
نمک ۔۔ ایک چائے کا چمچہ
تیل ۔۔ تلنے کے لئے+ چار کھانے کے چمچے