Keto Pizza Recipe in Urdu

Keto Pizza

کیٹو پزا

اجزاء:
•بادام کا آٹا_____ 4 کھانے کے چمچ
•پھول گوبھی_____ آدھ کلو
•چکن_____ 200گرام
•نمک_____ حسب ذائقہ
•لہسن کا پاؤڈر_____ آدھ چائے کا چمچ
•کٹی ہوئی کالی مرچ_____ آدھ چائے کا چمچ
•لال مرچ کٹی ہوئی_____ 1 چائے کاچمچ
•اجوائن_____ آدھ چائے کا چمچ
•تھام_____ آدھ چائے کا چمچ
•موزیلا چیز_____ 3 چوتھائی پیالی
•چیڈ رچیز_____ آدھی پیالی
•چلی گالک ساس_____ 4 کھانے کے چمچ
•ٹماٹر_____ 2
•مشروم _____ حسب ضرورت
•زیتون_____ 6 سے آٹھ عدد
•الیو آئل_____ 4 کھانے کے چمچ

چکن کی چھوٹی بوٹیاں کرکے اسے نمک ، لہسن ،لال مرچ اور اولیو آئل کو ساتھ میرینیٹ کر لیں۔
نان اسٹک پین میں اس چکن کو تیز آنچ پر تیل علیحدہ ہونے تک فرائی کریں اور تیل کو نکال کر رکھ دیں۔
پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور چاپر میں ڈال کر باریک چوپ کر لیں۔پھر اسے ململ کے کپڑے میں ڈال کر اچھی طرح دبادبا کر نچوڑلیں۔
مکمل خشک کر کے اس میں بادام کا آٹا ،نمک، کالی مرچ،چارکھانے کے چمچ موزریلا چیز اور فرائی کی ہوئی چکن کا تیل ڈال کر اچھی طرح ملالیں۔
پین میں اس کو دبا کر لگائیں
اور اسے گرم کئے اوون میں 180Cپر پانچ سے سات منٹ تک بیک کرکے نکال لیں۔
پہلے اس پر چلی گارلک ساس لگائیں پھر کٹے ہوئے ٹماٹر، چکن اور زیتون ڈالیں اور آخر میں چیڈ چیز،، موزریلا چیز اجوائن اور تھائم چھڑک کر پانچ سے سات منٹ مزید اوون میں رکھ دیں۔

Posted By: Hania, Islamabad

Find out the Keto Pizza Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Italian Food. Keto Pizza is very famous in desi people. At KFoods you can find Keto Pizza and all the urdu recipes in a very easiest way.

Keto Pizza

Keto Pizza in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Italian Food.

مزید اٹالین کھانے ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment