Keema Paratha Recipe in Urdu

Keema Paratha
Recommended By Chef 00.30 To Prep
As Desired Servings 00.10 To Cook
Tips About Recipe 1009 Views
0 Comments

قیمہ پراٹھا

اجزاء:
قیمے کے پراٹھے بہت مزے کے بنتے ہیں ایک مرتبہ آپ خود اس طریقے سے بنا کردیکھیں آپ کو بنانے میں بھی اچھا لگے گا اور کھانے میں بھی۔

٭ ایک پاؤ قیمہ دھو کر اچھی طرح ابال لیں اور اس میں ہلدی، دھنیا، لال مرچ، کالی مرچ ، ادرک لہسن پیسٹ، ہری مرچ پیسٹ اور اناردانہ ڈال کر اچھی طرح پکا لیں کہ قیمہ گل بھی جائے اور اس میں مصالحہ بھی لگ جائے۔
٭ سفید آٹے میں تھوڑا سا نمک ڈال کر آٹا گوندھ لیں اور روٹی کی طرح پیڑے بنا لیں۔
٭ان پیڑوں کو بیلن سے بیل لیں اب تھوڑا تھوڑا قیمہ اس کے بیچ میں رکھ کر پھیلائیں اور دوسرا بیلا ہوا پراٹھا اس کے اوپر ڈال کر ڈبل کرلیں تاکہ قیمہ بھی پراٹھے کے اندر ہی رہے اور یہ پک بھی جائے۔
٭ توے پر پراٹھے کو ڈال دیں آئل ڈال کر پکالیں۔ لیجئیے تیار ہیں آپ کے قیمے کے سپیشل پراٹھے۔

ٹپ:
٭پہلے قیمے کو پکالیں۔ آٹا دو سے تین گھنٹے قبل گوندھ لیں اور چاہیں تو شملہ مرچ قیمے میں کاٹ کر ڈال لیں۔

Posted By: Javeria, Islamabad

Find out the Keema Paratha Recipe in Urdu this is the most easy and traditional cooking recipe in all the Breakfast Menu. Keema Paratha is very famous in desi people. At KFoods you can find Keema Paratha and all the urdu recipes in a very easiest way.

Keema Paratha

Keema Paratha in Urdu is an easy and traditional cooking recipe to prepare at home. It provides you an awesome taste of Breakfast Menu.

مزید بریک فاسٹ فوڈز ریسیپیز

Reviews & Comments

Leave Comment