اجزاء:
میکرونی (ابلی ہوئی) ---- دو پیالی
پیاز (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
ہری مرچیں (باریک کٹی ہوئی) ---- دو عدد
شملہ مرچ (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
لہسن (چوپ کئے ہوئے) ---- چار جوے
سیلری (باریک کٹی ہوئی) ----- ایک ڈنڈی
ترئی (باریک کٹی ہوئی) ---- ایک عدد
اورگانو ----- آدھا چائے کا چمچ
ٹماٹر (باریک کٹے ہوئے) ---- تین عدد
پسے ہوئے ٹماٹر ----- ایک کھانے کا چمچ
کٹی ہوئی کالی مرچ ----- آدھا چائے کا چمچ
پارمیزان پنیر (کدو کش) ---- دو کھانے کے چمچ
ہرا دھنیا (چوپ کیا ہوا) ----- دو کھانے کے چمچ
نمک ----- آدھا چائے کا چمچ
تیل ------ دو کھانے کے چمچ